Browsing Tag

QWP

قوم تاریخ کی بدترین مہنگائی اور مسائل کی لپیٹ میں ہے،سکندر حیات شیرپاؤ

ومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤنے کہاہے کہ موجود ہ حکمرانوں نے عوام کو ہر سطح پر مایوس کردیا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام کاحکومت سے اعتماد اٹھنے لگا ہے،قوم تاریخ کی بدترین مہنگائی اورگوناگوں مسائل کی لپیٹ میں ہے،زندگی بچانے…

شوکت علی خان چیئرمین جبکہ اقبال حسین بالے جنرل سیکرٹری منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی پی کے پانچ کی تنظیم کا اعلان کردیا گیا، شوکت علی خان چیئر مین جبکہ اقبال حسین بالے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔قومی وطن پارٹی پی کے5کے لئے تنظیم کا اعلان کردیا گیا، تنظیم کا باقاعدہ اعلان شمولیتی جلسے…

حکومت ناکام ہو چکی ہیں، مڈٹرم الیکشن کامطالبہ کرتے ہیں، سکندر شیرپاؤ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر خان شیر پاو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے اور غریب عوام مہنگائی اور بے روزگاری کے وجہ سے فاقوں پر مجبور ہے جبکہ حکمران مزے لوٹ رہے ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ…

موجودہ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے،شوکت علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی سوات کے سینئر رہنما شوکت علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام خودکشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں، پٹرول مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے گئے اور زور غریب عوام سے نکالا جا رہا ہے۔…

قومی وطن پارٹی کے فضل رحمان نونو مسلم لیگ ن میں شامل

قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق تحصیل ناظم فضل رحمان نونو سینکڑوں عہدیداروں اور ورکروں سمیت بڑی شمولیتی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل، ن لیگ میں شامل ہونے والے فضل رحمن نونو کے سینکڑوں ساتھیوں کو عزت اور احترام…

سوات: فضل رحمان نونو کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما فضل رحمان نونو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ باقاعدہ اعلان چند ہی دن میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا…

قومی وطن پارٹی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کردیا

قومی وطن پارٹی نے سوات ملاکنڈڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذکو یکسر مستردکرتے ہوئے اے پی سی بلانے کا اعلان کردیا،حکومت لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتی تو عوام کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ بھی نہ کرے بصورت دیگر مایوس عوام سڑکوں کا رخ کرنے پر…

مینگورہ،قومی وطن پارٹی کا مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

قومی وطن پارٹی کے زیر اہتمام ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور مہنگائی وبے روزگاری اور ٹیکسوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،شرکاء نعرے لگاتے ہوئے جلو س کی شکل میں سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گئے،مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے بھی لگائے،اس موقع پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More