Browsing Tag

rahimyar khan

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے اسپرے کرنے والا چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 2 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے کرنے والا محکمہ پلانٹ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث طیارے میں سوار دونوں ملازمین جاں بحق ہوگئے۔ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے کرنے والا پلانٹ پروٹیکشن یونٹ کا طیارہ صادق…