Browsing Tag

Rahmat Ali

سیدو شریف: فائرنگ سے جاں بحق رحمت علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سیدو شریف میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نادرا کے سینئر افسر رحمت علی کو سپرد خاک کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف خونہ چم میں گزشتہ روز ایک جرگے کے دوران فائرنگ سے نادرا کا سینئر افسر رحمت علی عرف دادا جاں بحق ہوا تھا