Browsing Tag

Raid

محکمہ فوڈ کی کارروائی،دودھ کی دکانیں جرمانہ

کے پی فوڈ اتھارٹی ٹیم سوات نے ڈائرکٹر جنرل جناب سھیل خان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ لائیو اسٹاک کے ہمراہ مینگورہ شہر اور گردونواح میں دودھ کی دکانوں کا معاینہ کیا۔ پانی کی ملاوٹ اور دودھ کے ذخیرہ کرنے کے لئے غیر موزوں پلاسٹک کے برتنوں کے…

کے پی فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،خوراک گردی کا منصوبہ ناکام

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم نے خوراک گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، مینگورہ شہر کے نواحی علاقے رحیم آباد میں خفیہ اطلاع ملنے پر کے پی فوڈ اتھارٹی ضلع سوات کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد قاسم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی اور اپنے چار فوڈ سیفٹی…

کے پی فوڈ اتھارٹی کے چھاپے،دو کینٹین سیل کردئے گئے

کے پی فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم نے ڈائرکٹر جنرل سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں واقع کینٹین کا معائنہ کیا، معائنے کے دوران صفائی کی ناقص صورتحال پر دو کینٹین سیل کر دئیے گئے جبکہ متعدد کو جرمانے کے ساتھ ساتھ…

سوات،محکمہ فارسٹ کے پٹرول سکواڈ کا گھر پر چھاپہ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

محکمہ فارسٹ پٹرول سکواڈ کی شریف شہری کے گھر پر چڑھائی،متاثرہ افراد نے وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔گام زیر چم سے تعلق رکھنے والے ایوب خان ولد محمدامین کے گھر پر محکمہ فارسٹ کے پٹرول سکواڈکے وسیم DFOاورفارسٹ کے گشتی ٹیم نے مبینہ…

مینگورہ، فحاشی پھیلانے پر 8 گھرانوں کو ضلع بدر کردیا گیا

مینگورہ شہر اور گردونواح میں قابل اعتراض خواتین اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔ کارروائیوں کے دوران آٹھ گھرانے ضلع بدر کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی دیدار غنی کی قیادت میں جرائم پیشہ…

سوات، آپریشن کلین اپ بدستور جاری، صحت مراکز سیل

خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے آپریشن کلین اپ تیزی سے جاری ہے ۔ سوات کے مختلف علاقوں میں عطائیوں اور صحت مراکز پر چھاپوں کے دوران متعدد سیل کر دئے گئے ۔ خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کے سنیئر انسپکٹر سعید الرحمان اور انسپکٹر…

خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کا کریک ڈاؤن جاری، کلینکل لیبارٹریز و صحت مراکز سیل

خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ درجنوں ان رجسٹرڈ صحت مراکز اور کلینکل لیبارٹریوں کو سیل کردی گیا۔ عطائیوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کے تحت خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کے سنیئر انسپکٹر سعید…

سوات ، ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کا آپریشن کلین اپ، کلینکل لیبارٹریاں اور صحت مراکز سیل

سیدوشریف میں عطائیوں کے خلاف خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کا آپریشن کلین اپ، عطائیوں کے متعدد کلینکل لیبارٹریاں اور صحت مراکز سیل، غیر رجسٹرڈ صحت خدمات فراہمی کے اداروں کو نوٹس جاری کردئے گئے۔ ملاکنڈ ڈویژن کے مرکزی شہر میں عطائیوں کے…

اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی،مردہ مرغیاں برآمد،ملزم گرفتار

مینگورہ میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ کی کارروائی، سیکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ عامر علی شاہ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مینگورہ سوات سنیما کے قریب ناز مرغ شاپ پر چھاپہ مارا جہاں پر 350 سے زائد مردار…

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ڈویژن بھر میں کارروائیاں،متعدد دکانیں سیل کردی گئیں

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی سوات کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد قاسم نے میڈیا کوتفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سہیل خان کی نگرانی میں صوبہ بھر میں ایک بھرپور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More