Browsing Tag

Railway

کراچی میں ریلوے کی زمین پر قائم پلازے ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ

سیکریٹری ریلوے،کمشنر کراچی، میئر کراچی اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر عدالت میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے پانچ ستمبر 2019 کا آرڈر پڑھ کر سنایا جس کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ سرکلر اور لوکل ٹرین کی…

مریم، زرداری اورفریال کوملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید

اہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو اس گروپ کا حصہ ہیں جن کا کیس نیب کے پاس ہے اگر نیب سے پلے بارگین نہیں کریں گے تو مریم کی طرح بلاول کی سیاست بھی دم توڑ جائےگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حوالے سے غیر…

نوشہرہ، ریل گاڑی کی ٹکر سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

اضاخیل پولیس کے مطابق مال گاڑی ریل کی زد میں آنے سے دو کمسن بچے اپنی ماں اور ماموں سمیت جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں تاج محمد اس کی بھابھی نازیہ اور نازیہ کے دو کمسن بچے چار سالہ بلال اور تین سالہ خدیجہ شامل ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More