Browsing Tag

Rain

سوات میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی…

مینگورہ شہر میں بارش،پانی سڑکوں پر نکل آیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں بارشوں نے ڈبلیو ایس ایس سی کی کارکردگی کا پول کھول دیا، شہر میں تباہی، ندی نالوں کا پانی سڑکوں پر آگیا،گندہ پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان،گاڑیاں پانی میں پھنس گئی، ٹریفک…

سوات: رمضان کا پہلا روزہ،شدید ژالہ باری،موسلادھار بارش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ہفتہ کی سہ پہر کو شدید ژالہ باری اور مسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ندی نالوں میں بھی پانی بھر…

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت کردی

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور…

سوات میں بارش وبرفباری کا نیا سلسلہ شروع،مہوڈنڈ شاہراہ بند

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں…

مینگورہ، مویشیوں پر تبیلے کی چھت بیٹھنے سے تین مویشی ہلاک

مینگورہ کے علاقہ طاہرآباد میں مویشیوں پر تبیلے کی چھت بیٹھنے سے تین مویشی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے طاہرآباد بھٹئی میں رحمت علی ولد دوست محمد خان کے مویشیوں پر تبیلے کی چھت بیٹھ گئی جس سے…

کہی بارش تو کہی برفباری، سوات کا موسم مزید سرد ہوگیا

سوات کے میدانی علاقوں می‍‍ں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ دوسری روز بھی جاری ہے، سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، سوات کے سیاحتی علاقوں کالام، مانکیال، اوشو، مدین، بحرین اور ملم…

کبل کے علاقے قلاگے میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت منہدم

تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں دو منزلہ مکان زمیں بوس ہوگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق چار بجے کے قریب تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں سردار خان ولد محمد خان کے دو منزلہ گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس سے لا کھوں کا نقصا…

خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی پورے صوبے میں بارش ہوئی ہے، مالم جبہ میں 45، کالام میں 32، درگئی میں 29، دیر، بشام اوربالاکوٹ میں 25، 25، چارسدہ میں 22، تیمرگرہ میں 18، پشاور میں 16، سیدو شریف میں 14، کاکول اورچراٹ میں 12، بنوں میں 7…

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور (ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے جمعرات سے خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارش، برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔پراویژنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق محکمہ موسمیات نے…