Browsing Tag

raining

سوات : کالام میں برفباری،موسم سرد ہوگیا

سوات کے سیاحتی وادی کالام میں مارچ کے آخری تاریخ کو پھرسے برفباری ہوئی۔ وادی سیاحوں سے مکمل خالی ، مقامی لوگ بھی گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ سوات کے سیاحتی وادی کالام میں وقفے وقفے سے…

سوات : بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع

مینگورہ شہر ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ ایک دن وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے خود کو گرم کرنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے ۔مینگورہ شہر کے…

سوات، مینگورہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور ژالہ باری سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں منگل کی شام موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔ دوسری طرف ژالہ باری کی وجہ…

سوات،میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں پیر کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کی باعث ان علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا…

سوات، میدانی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری بدستورجاری

سوات میں بارش اوربرف باری کا سلسلہ بدستور جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ بدستور جاری

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہفتے کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ کالام ،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ایک طرف ان…

سوات : بارش اور برف باری پھر سے شروع، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

سوات میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر علاقوں میں بدھ کے روز بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا ۔ دوسری جانب کالام،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری…

سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات میں بدھ کے روز سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 11 دسمبر سے مینگورہ شہر سمیت دیگرمیدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔ بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی…

کہی بارش تو کہی برفباری، سوات کا موسم مزید سرد ہوگیا

سوات کے میدانی علاقوں می‍‍ں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ دوسری روز بھی جاری ہے، سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، سوات کے سیاحتی علاقوں کالام، مانکیال، اوشو، مدین، بحرین اور ملم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More