اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

Rally

پی ٹی آئی ریلی میں سبقت بازی پر جھگڑا، ایک کارکن جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) جیت کی خوشی میں نکالی گئی ریلی میں دو فریقین کے مابین جھگڑا، بخت تاج نامی شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کارکنوں کی ریلی کوکارئ کے علاقے سے ایم این اے سلیم الرحمان اور…

سوات میں پہلی بار مسلم لیگ کی جانب سے خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ریلی، سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسم لیگ ن کی سر پرستی میں سوات میں پہلی بار خواتین ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں متعدد خواتین نے شرکت کی جس کی سربراہی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن نسیم اختر…

تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی، ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی شرکت، شہر کی سڑکوں پر جم غفیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات نے آج اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کےلئے انتخابی ریلی کا انعقاد کیا، جس میں ہزاروں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں،رکشوں اور قسم قسم کی گاڑیوں نے بھرپورشرکت کی، گاڑیوں پر…

پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیراہتمام ریلی و جلسے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018)پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتما م ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا ، قمبر بائی پاس سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ نشاط چوک پہنچ گیا جہاں پر جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محید اللہ ،…

قندوز و کشمیر میں بربریت کیخلاف ایم ایم اے کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)قندوز و کشمیر میں بربریت کیخلاف سوات میں ایم ایم اے کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ، ریلی ، امریکہ بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی ، معصوم اور بے گناہ بچوں کی شہادت کو امریکی شکست قرار دیدیا تفصیلات کے مطابق…

پشتو زبان کو قومی زبان تسلیم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ و ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21فروری2018) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پختونخوا میپ کے زیر اہتمام مینگورہ شہر سے سوات پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں پشتو زبان کو سرکاری اور قومی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، مظاہرے سے خطاب کرتے…

مٹہ،جے یوآئی کے زیر اہتمام برما کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے امن ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل مٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام برما کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے امن ریلی نکالی گئی جس کی قیادت جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قائدین نے کی ، ریلی کے شرکاء نے برما کے…

ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں جشن آزادی ریلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔14اگست2017ء) مینگورہ شہر میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کی قیادت میں جشن آزادی ریلی نکالی گئی ، ریلی مینگورہ شہر کے مختلف چوراہوں سے گزری ، ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے…

سوات میں عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)عوامی نیشنل پارٹی سوات کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا،سابق صوبائی وزیر اور اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی پٹھانے سے شروع ہو کر مینگورہ کے مختلف…

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی،سوات میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد سوات میں بھی تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی،سپریم کورٹ کے فیصلے کے حق میں نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں کارکنوں سمیت منتخب ارکان اسمبلی بھی…