Browsing Tag

Ramadan

سوات، لاک ڈاؤن کی پابندی، بازار سہ پہر کو بند ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں لاک ڈاؤن کی پابندی، پہلی بار رمضان المبارک میں بازار سہ پہر بند کو بند ہوگئے،انتظامیہ کی جانب سے بھی بازاروں میں گشت کیا گیا اور لوگوں پر دکانیں بند کی گئی۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر بازاروں میں لاک…

سوات: رمضان المبارک کا آغاز،سوئی گیس کی فراہمی معطل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی۔ سحری کے وقت اور پورا دن گیس کی فراہمی معطل،صارفین مشکلات کا شکار،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی…

سندھ میں نماز تراویح محدود، صرف انتظامیہ کو مسجد میں تراویح کی اجازت

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نماز تراویح کو محدود کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت صرف مسجد انتظامیہ کو ہی مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا…

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سیکریٹری پاور عرفان علی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تمام…

ماہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،فضل حکیم

روزنامہ سوات ڈاٹ کام(02 مئی2019 ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے ڈیڈیک آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ اشیائے خوردنوش کی قیمتوں…

رمضان المبارک کی آمد،منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے جامع پلان کا اعلان

زما سوات ڈاٹ کام (30اپریل2019ء)رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے جامع پلان کا اعلان، شکایات سیل قائم، ہتھ ریڑیوں کے لئے میں جگہیں قائم، ناجائز منافع خوروں کو جیل بھیجنے اور دکانیں سل کرنے کا اعلان، قیمتیں…

پاک فوج کی جانب سے ایک ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:5جون2018) سوات میں پاک فوج کی جانب سے ماہ رمضان میں غریب اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کا سلسلہ بدستور جاری ہے،ضلع بھر میں رمضان المبارک کے دوران ایک ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کئے گئے جس میں افطاری کا سامان اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More