Browsing Tag

ramzan

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سیکریٹری پاور عرفان علی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تمام…

عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں: مفتی منیب کی اپیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا…

ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان میں گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے…

کورونا: رمضان بازار لگانے کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں عبادات سے متعلق گائیڈ لائنز علما کی مشاورت سے تیار ہوں گی، تراویح، نمازیں اور روزہ کشائی کے حوالے سے امور طے کیے جائیں گے، اس سلسلے میں وزارت داخلہ کو علما سے مشاورت کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق رمضان بازار…

ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ کی جانب سے افطاری دسترخوان کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ایلم سکاوٹس اوپن گروپ کی جانب سے رمضان المبارک میں افطاری دسترخوان اور نادار افراد میں فوڈ پیکیج کی تقسیم کا سلسلہ جاری سڑک کے کنارے بچھاتے گئے دستر خوان پر سڑک پر آنے جانے والے مسافر،نادار اور غریب لوگ افطاری…

اسسٹنٹ کمشنر نے گرانفروشوں کی کلاس لے لی،وارننگ جاری

زما سوات ڈاٹ کام (21مئی2019ء)اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ کی جانب سے گرانفروشوں کیخلاف کارروائی جاری، مزید درجنوں دکاندار جرمانہ، متعدد کو وارننگ، گرانفروشوں سے سختی سے نمٹنے کا عزم، کسی کو ناجائز منافع خوری اور گرانفروشی کی اجازت نہیں دی جائے گی،…

سوات کے قصائیوں کی چھریاں تیز،لوگوں کو بےوقوف بنانے کا سلسلہ جاری

زما سوات(20مئی2019ء)سوات میں قصائیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ اپنا کرلیا،بچھڑے کو گوشت کو کچا گوشت کانام دیکر 370روپے کی بجائے 450روپے سے 500روپے تک فی کلوفروخت کرنے لگے،بڑا گوشت بھی 370کی بجائے 400روپے میں فروخت ہورہا ہے،مینگورہ…

سوات پولیس نے رمضان کے آخری عشرے کے لئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا

زما سوات (19مئی2019ء)سوات پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کیلئے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا،شاپنگ مارکیٹوں اور بازاروں میں اضافی نفری تعینات خواتین مارکیٹوں میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھی تعیناتی عید کے موقع پر تمام پولیس اہلکاروں کی…

قصائیوں کی شامت آگئی،انتظامیہ نے بیس کلو قیمہ ضائع کردیا

زما سوات (18مئی2019ء)انتظامیہ کا مینگورہ شہر میں باسی اور پوٹھے سے بننے والے قیمیاور قصائیوں کے دکانوں پر چھاپے۔ بیس کلو مضر صحت قیمہ ضایع،دو قصایؤں کو جیل بھیج دیا دو درجن کو جرمانے اور کئی کو وارننگ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر…

ماہ رمضان، 25 سستے بازاروں میں عوام کو ریلیف مل رہا ہے،کمشنر ملاکنڈ

زما سوات(08مئی2019ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں 25 سستے بازاروں میں عوام کو سستے ریٹس پر اشیاء خورد ونوش فراہم کر رہے ہیں اور رمضان المبارک میں مہنگائی کرنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جا رہا ہے،ان خیالات کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More