سوات پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیوں کے ساتھ افطاری بھی سڑکوں پر
سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19مئی2018)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں تعینات ٹریفک پولیس اہلکار سڑکوں پرافطاری کرنے لگے ہیں،افطاری کے وقت بھی پولیس اہکاروں کو چھٹی کی سہولت میسر نہیں ہوگی،ڈٰی پی او سوات واحد محمود کی خصوصی ہدایت کے بعد مینگورہ شہر…