Browsing Tag

Rates

عید کی آمد،نیلام فروشوں نے بوٹ کی قیمتیں بڑھادی

زما سوات (28مئی2019ء)عید کی آمدآمد،نیلام فروشوں نے بوٹ کی قیمتوں کو بڑھادیا،سیکنڈہینڈبوٹ کی قیمت ڈھائی ہزار سے تجاوزکرگیا،بعض دکانوں میں تین ہزارروپے فی جوڑا فروخت کیا جاتاہے،غیر مقامی کاروباریوں نے مقامی لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ تیزکردیا،یہ…