آج کی خبریں رویندر سنگھ کے قتل کا ڈراپ سین، منگیتر قاتلہ نکلی عدنان باچا جنوری 11, 2020 0 شانگلہ سے تعلق رکھنے والے سکھ نوجوان رویندر سنگھ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ پولیس نے رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری کو مردان سے گرفتارکر کے جیل منتقل کردیا ہے ۔