تین قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کےخلاف بغاوت کردی
حارث رﺅف ،مرزا احسن بیگ اور سہیل اخترکا پی سی بی کی مخالفت کے باوجود ٹی 10لیگ میں شرکت کا فیصلہ
لاہور(ویب ڈیسک) تین ابھرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے این او سی نہ ملنے کے باوجود ٹی 10لیگ کھیلنے کا…