نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے سمیت تمام ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافہ
تمام ایئرلائنز نے35 ہزار روپے سے بڑھا کر 38 ہزار رو پے یکطر فہ کرائے کی وصو لی شروع کر دی ہے جس کے بعد مسافروں کے لیے فضائی سفرکرنا انتہائی مشکل ہوگیا۔ ہنگامی صورتحا ل ہو یا کسی عزیز واقارب کے انتقال پرجانا پڑجا ئے مسافر مہنگا ٹکٹ خر یدنے…