Browsing Tag

Rescue 1122

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو کی جانب سے مفت آگاہی سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10فروری2018)خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس کی جانب سے عوام میں مفت آگاہی اور تربیت کا سلسلہ جاری ہے ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریننگ ونگ نے مشن پبلک سکول نیویکلے مینگورہ کے طلباء میں…

ریسکیو1122 سوات نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ریسیکو 1122سوات نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی،ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122سوات کو سال 2017 میں 291476 کالز موصول ہوئی جن میں ایمرجنسی کالز کی تعداد 2435، معلوماتی کالز 55000 اور غیرضروری کالز…

ریسکیو1122 کی جانب سے ایمرجنسی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ظاہر شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28دسمبر2017ء)سیکرٹری ریلیف و ریہیبیلیٹیشن ظاہر شاہ نے ریسکیو 1122کے زیر ے تعمیر سٹیشن کا دورہ کیا ، ہر قسم کے امیر جنسی میں سوات کے عوام کو فوری ریلیف دینے کی ہدایات جاری کردی ، انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122کا انعقاد…

فیض آباد میں زیر تعمیر مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) فیض آباد میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی،ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں زیر تعمیر مسجد چنار میں بجلی شارٹ سرکٹ سے…

ریسکیو 1122سوات کا جشن آزادی کے حوالے سے فلیگ مارچ کا انعقاد

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔15اگست2017ء)ریسکیو 1122سوات کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا ،فلیگ مارچ ریسکیو 1122 کے آفس سے شروع ہو کر نشاط چوک ، سہراب خان چوک ،گرین چوک اور بائی پاس روڈ سے ہوتے ہوئے ریسکیو 1122آفس…

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے نکال لی گئی،تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے، گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور سے تعلق رکھنے والا…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش ریکسیو1122 نے نکال لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش نکال لی گئی، گزشتہ روز کبل کے علاقے غوریجہ میں عباس خان ولد خان زادہ جو دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا اس کی لاش اگلے روزریسکیو 1122…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More