کالام میں ریور رافٹنگ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وادی کالام میں سیاحت کے فروغ کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ ریور رافٹنگ شروع کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔ ریور رافٹنگ سے نہ صرف سیاحت کو فرغ ملے گا بلکہ سیاحوں کو تفریح کے مواقع بھی ملیں…