Browsing Tag

Sabzi Mandi

بازاری صدر عبدالرحیم منڈی معاملات میں مداخلت بند کریں، صدر سبزی منڈی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ فروٹ اور سبزی منڈی کے صدر شیر عالم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں منگورہ سبزی،فروٹ کے اڑھتیوں اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔سیکرٹری نے صدر شٻر عالم خان کو منڈی کو اوڈٻگرام منتقلی کے حوالے سے آگاہ…

سبزی منڈی منتقلی کا معاملہ گھمبیر،روزانہ 19 کروڑ کا خسارہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سبزی منڈی منتقلی کا معاملہ، کاروباری افرادکشمکش میں مبتلا، سبزی منڈی کاروبار خسارے کی نذر، روزانہ 20کروڑ روپے کا ہونے والا کاروبار اب ایک کروڑ روپے تک گرگیا، کاروبار کو روزانہ 19کرور روپے کاخسارہ، آڑھتی برادری قرضوں…

سبزی منڈی اوڈیگرام میں معمول کے مطابق کام چل رہا ہے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی اوڈیگرام میں مقررہ سہولیات موجود ہیں جبکہ منڈی میں روزانہ بنیادوں پر کام بھی ہورہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اڑھتیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے…

مینگورہ کے اڑھتیوں نے تختہ بند سبزی منڈی کے لئے مورچہ سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سبزی منڈی مینگورہ کے آڑھتیوں نے تختہ بند میں منڈی کے قیام کیلئے اپنی پوزیشن سنبھال لی، صدر شیر عالم خان کی قیادت میں زیادہ تر آڑھتیوں نے تختہ بند میں منڈی کے قیام پر رضامندی ظاہر کردی، اس سلسلے میں صدر انجمن اڑھتیان…

آل پارٹیز نے سبزی منڈی کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اے پی سی سوات، تاجر برادری اور تحصیل کونسل ممبران نے حکومت سے مینگورہ سبزی منڈی کی منتقلی کا مسئلہ حل کرنے اور تختہ بند میں نئی سبزی منڈی قائم کرنے کی اجازت کا مطالبہ کردیا، مینگورہ سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More