گڈ گورننس ضلع سوات کے سیکرٹری سیف اللہ خان کا عوامی شکایات پرسیدو شریف میڈکل بی وارڈکا اچانک دورہ، کورونا مثبت مریض اور عام مریض کو ایک وارڈ میں رکھنے پر شدید برہمی کا اظہار
سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب، اسپتال انتظامیہ نے چھپ سادھ لی جبکہ مریض خوار ہونے لگے۔ سوات کے سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم ار آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب پڑی ہے
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) گڈ گورننس خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ڈاکٹر علی حیدر خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ گڈ گورننس کے سیکرٹری سیف اللہ خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سیدوشریف کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پرڈی ایم ایس ڈاکٹر…