فلائٹ میں وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزیر مراد سعیدوزیر ہوابازی غلام سرور خان اور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔پہلی فلائٹ میں مجموعی طور پر47مسافر سوار تھے
سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کی سہولت کیلئے سیدو شریف ائیرپورٹ کھلنے کی گھڑی قریب آگئی، کئی سالوں سے پروازوں کیلئے بند سیدو شریف ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام کا اہم حصہ مکمل ہوگیا، ائیرپورٹ کے رن وے سمیت دیگر اہم تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا…