سیدوشریف اسپتال کی عوامی انتظار گاہ پارکنگ میں تبدیل
سیدو شریف اسپتال میں عام لوگوں کی انتظار گاہ کو پارکنگ میں تبدیل کردیا گیا، اسپتال میں داخل ہوتے ہی مین راستے میں ناکہ بندی لگا دی گئی ہے۔ پارکنگ کے نام پر لوگوں سے ٹیکس وصولی کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔