سوات کے مرکزی شہرمینگورہ میں قائم انصاف سستا بازار مکمل طور پر ناکام ہوگیا، بازار میں کل چار سٹالز لگائے گئے ہیں جس میں باسی سبزی و فروٹ مہنگے داموں فروخت کیا جا رہا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے مینگورہ میں قائم سستا بازار کا پول کھل گیا، باسی سبزی اور باسی فروٹ بازار سے مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے جبکہ کل چار سٹال لگائے گئے ہیں۔مینگورہ ٹی ایم اے پلازہ میں قائم سستا بازار جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی نے کیا…