آج کی خبریں وزیرخارجہ ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ عدنان باچا جنوری 12, 2020 0 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہیں