Browsing Tag

School

تین ضرب چار انچ کی “بوٹی” یا پاکٹ گائیڈز

تین ضرب چار انچ کی چھوٹی سی کتاب نقل کیلئے خفیہ طور پر استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈز یا بوٹی کے نام سے مقبول ہے ان گائیڈز پر دفعہ ۱۴۴ کے تحت پابندی کے باوجود امتحانات کے دوران یہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں بغیر کسی رکاوٹ کے فروخت کئے جاتے…

حکومت کا 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں 26 نومبرسے 24 دسمبرتک آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا، 25…

پینٹنگ کے مقابلوں میں دسویں جماعت کے طالب علم کی پہلی پوزیشن

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ۱ بنڑ کے دسویں جماعت کے طالب علم نے پینٹنگ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ضلع سوات کی سطح پر پینٹنگ کے مقابلے منعقدکرائے گئے جس کا عنوان تھا ”کرپشن کے خاتمے میں طلباء

مرغزار میں سکول کے لئے منظور شدہ اڑھائی کروڑ غائب، بچوں کا احتجاجی مظاہرہ

مرغزار کے علاقے مشین آباد کے مکینوں کا پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے احتجاجی مظاہرہ، اڑھائی کروڑ روپے منظورہ ہونے کے باجود تین سالوں سے سکول عدم تعمیر کا شکار ہے مقامی عمائدین، مرغزار روڈ پر واقع مشین آباد کے مکینوں اور بچوں نے پرائمری سکول…

انتظامیہ کے اعلانات، تاجربرادری اور سول سو سائٹی میدان میں، سکول ضرور کھلیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتظامیہ کی جانب سے سکول بند رکھنے اور بچوں کو سکول نا بھیجنے کے اعلانات کے بعد تاجر برادری اور سول سوسائیٹی میدان میں اُتر آئی، سکولز انتظامیہ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ سوات میں ضلعی انتظامیہ کی…

نجی تعلیمی اداروں کیلئے ریلیف اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈڈویژن کی تعلیمی تنظیموں کا حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ،جائز مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان بھی کردیا،کرونا کے سبب جہاں دیگر شعبے متاثر ہوئے…

مینگورہ، احساس پروگرام سنٹر میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ کرپشن

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ میں احساس پروگرام میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر دو سو روپے کی کٹوتی، لوگوں نے ڈی پی او سوات سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔دوسری جانب پولیس اہلکار مراد نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا…

سوات میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے پر تقریب کا انعقاد

مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر سوات میں بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء،سیاسی و سماجی شخصیات اور شعراء و ادباء نے شرکت کی۔کبل ایجوکیشن اکیڈمی میں گذشتہ روز سکول انتظامیہ نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں سکول کے بچوں نے کافی…

تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی کارکن گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر وفاقی اداروں میں بچوں پر تشدد کی قانونی گنجائش تاحکم ثانی معطل کردی اور حکومت سے 5 مارچ تک جواب…