Browsing Tag

School

تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی کارکن گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر وفاقی اداروں میں بچوں پر تشدد کی قانونی گنجائش تاحکم ثانی معطل کردی اور حکومت سے 5 مارچ تک جواب…

بل گیٹس نے 64 کروڑ سے زائد ڈالرز کی سُپر کشتی خریدلی؟

سُپرکشتی میں متعدد سہولیات موجود ہیں جس میں ایک ایم ڈبلیو موٹر، 2 ہائیڈروجن ٹینکس سمیت پول، جم، بیوٹی سیلون، ہیلی پیڈ، سنیما شامل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اکثر اپنی چھٹیوں میں لطف اندوز ہونے کے لیے سپر کشتیاں کرائے پر لیتے تھے تاہم…

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف سے تین دن میں میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی حراست میں میاں نوازشریف کی طبیعت 21 اکتوبر کو خراب ہوئی اور ان کے پلیٹیلیٹس میں اچانک غیر معمولی کمی واقع ہوئی، اسپتال منتقلی سے قبل سابق وزیراعظم کے خون کے نمونوں میں پلیٹیلیٹس کی تعداد 16 ہزار رہ گئی تھی…

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 25 ہو گئیں، چین کے 10 شہر سیل

ووہان شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور شہر میں ٹرین اور ائیرپورٹ بند کر دیئے گئے ہیں، سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں لیکن پبلک مقامات پر آنے والے افراد کے لیے ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ووہان کے قریبی شہروں کو بھی جمعے…

ڈھیرئی سکول سے سات اساتذہ کا تبادلہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے باوجود ہائیرسیکنڈری سکول ڈھیرئی سے سات اساتذہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ سکول میں زیرتعلیم ایک ہزار کے قریب طلباء کاتعلیمی مستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سوات، نجی سکول میں سالانہ تقریب، سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

الہدیٰ پبلک سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور سائینس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں سکول کے بچوں اساتذہ اور اُن کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں بچوں نے خاکے،ملی نغمے،تقاریر اور مختلف ٹیبلو پیش کئے جن سے…

کالام گرلز ہائی سکول میں گھپلوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کالام میں مبینہ طور پر گھپلوں کا انکشاف۔ اہلیان علاقہ کا وزیراعلی سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے گورنمنٹ ہائی سکول برائے طالبات میں مبینہ طور پر سرکاری سٹیپنڈ اور امتحانی فیسوں…

ہائیرسیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے ہائیر سیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل جیت کر فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔امسال سکولز ٹورنامنٹ میں میں فٹبال ٹیم نے پہلی( ونرپوزیشن) ہینڈبال سیکنڈ پوزیشن جبکہ کرکٹ انٹر سکولزضلع میں158…

ملک کی تعمیر و ترقی میں طالبات کا اہم کردار ہے، اسسٹنٹ کمشنر انعم ناصر

اسسٹنٹ کمشنر انعم ناصر نے طالبات پر زور دیا ہے کہ وہ پیشہ ورانہ تعلیم کے ذریعے اپنے وطن کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کریں، خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کرکے معاشرے کی خدمت احسن طریقہ سے سر انجام دے سکتی ہیں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More