Browsing Tag

Schools

حکومت کا 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں 26 نومبرسے 24 دسمبرتک آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا، 25…

سوات میں بھی چھ ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل در آمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی طرح وادی سوات میں بھی چھ ماہ بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، نجی تعلیمی…

سوات: نجی تعلیمی اداروں اور انتظامیہ کے درمیان جاری سردجنگ کا اختتام، طلباء کے لئے خوشخبری

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر احمد شاہ کی سربراہی میں پی ایس ایم اے اور ڈپٹی کمشنر سوات کے درمیان مذاکرات ہو ئے، جس…

سوات: تعلیمی ادارے بدستور کھلے رہیں گے، نشاط چوک میں احتجاج کی کال،بچے سکول جانے کے لئے تیار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پیر کے روز بھی نجی تعلیمی ادارے کھلیں رہیں گے، نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، پی ایس ایم اے ضلعی انتظامیہ اور حکومت مخالف احتجاج کرے گی۔ پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر احمد…

سوات،تعلیمی ادارے بدستور کھلیں رہیں گے،گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں،پی ایس ایم اے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولوں کو بدستور کھلا رکھنے کا اعلان،انتظامیہ معماران قوم کو گرفتار کرکے خپل وزیر اعلیٰ کیخلاف سازش کررہی ہے،پرائیویٹ سکولوں کیخلاف انتظامیہ کی کارروائی،پرنسپلزکی گرفتاریاں پکڑدھکڑاور…

سوشل میڈیا پر #AntiEducationPolicies اور #AntiEducationGovt ہیش ٹیگ ٹرینڈ بن گیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں تعلیمی ادارے کھولنے پر معماران قوم کی گرفتاریوں کے خلاف سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے اور صارفین نے ڈی سی سوات اور پی ٹی آئی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے لکھا ہے کہ…

پرنسپلز کی گرفتاریاں، سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر سخت تنقید

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر ڈی سی سوات کے حکم پر پولیس اور لیویز کے چھاپے متعدد سکول پرسپلز کو گرفتار کرلیا گیا، معماران قوم کی گرفتاریوں کے خلاف سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے اور صارفین نے ڈی سی سوات اور…

سوات، ضلعی انتظامیہ کی تعلیم دشمن پالیسی،پی ایس ایم اے کا ہنگامی اجلاس، احتجاج اوردھرنے کی تیاریاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسلحہ کے زور پر تعلیمی ادارے بند کرنے کے خلاف پی ایس ایم اے کا اہنگامی اجلاس جاری، کسی بھی وقت احتجاج اور دھرنے کی کال دی جا سکتی ہے ۔ ہفتہ کے روز ایس اوپیز کے تحت کھلنے والے سکولوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More