Browsing Tag

Schools

ضلعی انتظامیہ نے اسلحہ کے زور پر تعلیمی ادارے بند کروادئے، متعدد پرنسپل گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ کی تعلیم دشمن پالیسی برقرار، اسلحہ کے زور پر نجی تعلیمی ادارے بند کروا دئے، متعدد سکولوں کے پرنسپل گرفتار کر لئے گئے۔ ہفتہ کے روز ملک بھر کی طرح سوات میں نجی تعلیمی ادارے باقاعدہ ایس او پیز کے تحت…

انتظامیہ کچھ بھی کرلیں سکول کل ہی کھلیں گے، بچے تیار،والدین نے بھی حامی بھر لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتظامیہ اعلانات کرتی رہ گئی جبکہ بچوں نے سکول جانے کی تیاری مکمل کرلی، 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھلنے کے لئے تیار، انتظامیہ نے سکول بند رکھنے کی ہدایات جاری کردی۔ سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے…

سوات،15 اگست کو تعلیمی ادارے کھولیں گے، پی ایس ایم اے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں تمام نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے ہی کھولیں جائیں گے، پی ایس ایم اے اپنے موقف پر قائم، طلباء کا مزید وقت ضائع نہیں کیا جا سکتا، احمد شاہ صدر پی ایس ایم اے سوات۔ ضلعی انتظامیہ اور پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی…

نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھلیں گے،آل پارٹیز کانفرنس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) آل پارٹیز کانفرنس سوات، فیڈریشن لیڈر شپ، وکلاء برادری نے 15اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت اور تائید کا اعلان کردیا، ملک میں تمام اداروں کو کھولنے کے بعد تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکومت کے پاس کوئی جواز…

نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے ہی کھلیں گے،ایس او پیز کے لئے حکمت عملی مرتب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی نجی تعلیمی ادارے 15اگست سے کھولے جائیں گے، پی ایس ایم اے اپنے اعلان کردہ شیڈول پر قائم ،مزید طلباء کا قیمتی وقت ضائع نہیں کیا جا سکتا، ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن…

گزشتہ چار مہینے ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی، نجی سکول کے اساتذہ رُل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے نجی سکولوں کے اساتذہ فاقوں پر مجبور ہوگئے،ایک اور مہینہ پورا ہوگیا لیکن اساتذہ کو ایک بھی تنخواہ نہیں ملی، سکول انتظامیہ میں نے بھی آنکھیں پھیر لی ہیں،زیادہ تر اساتذہ کارخانوں میں مزدوری اور دیہاڑی کرنے لگے…

نجی تعلیمی اداروں کیلئے ریلیف اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈڈویژن کی تعلیمی تنظیموں کا حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ،جائز مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان بھی کردیا،کرونا کے سبب جہاں دیگر شعبے متاثر ہوئے…

سوات،نجی تعلیمی ادارے مکمل بند ہونے کا خدشہ، بچوں کا مستقبل داؤ پر،ہزاروں اساتذہ بے روزگار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) نجی سکولوں کے مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہ،سکول مالکان کو کرائے ادا نہ کرنے کی صورت میں عمارتیں خالی کرانے کی دھمکی،بیشتر علاقوں میں سکول مالکان عمارتیں خالی کرانے پر رضا مند ہو گئے۔ ملک بھر کی طرح سوات میں لاک ڈاؤن…

سوات: نجی سکول کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم،گھروں میں فاقے پرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں نجی سکولوں کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقے پڑگئے، زیادہ تر سکولوں میں آن لائن کلاسز کے باوجود اساتذہ کو تنخواہیں نہیں ملی، سکول انتظامیہ کے مطابق بچوں کی فیس جمع نہیں ہوئی اسی لئے تنخواہیں نہیں…

سوات: کرونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

کرونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی 15 یوم تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، صوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کی ہدایت، تمام فیسٹول معطل کرنے سمیت جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More