مینگورہ،متعدد نجی کلینکس سیل کردئے گئے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائیوں کے خلاف پے درپے آپریشن، تحصیل بابوزئی میں متعدد غیر قانونی مراکز صحت سیل۔ ایچ سی سی ملاکنڈ ڈویژن کے معائنہ ٹیم سینئر انسپکٹرسعید الرحمن اورانسپکٹر فیض علی خان نے معاون…