Browsing Tag

Search Operation

سوات پولیس اور پاک آرمی کا مشترکہ گرینڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

 سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسرسجاد خان و ڈسٹرکٹ پولیس سربراہ ذاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان کی قیادت میں سوات پولیس اور پاک آرمی کا حدودتھانہ کانجو میں ملک دشمن، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف…

چارباغ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

چارباغ اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے سرچ آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے طابق گزشتہ شام چارباغ میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ میں ایک جوان شہید ہواتھا

تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ کے گاؤں بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے سرچ…

کبل اور ملحقہ علاقہ جات میں سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018) کبل آرمی یونٹ پرخودکش حملہ کرنے والے شخص کا سر مل گیا،ملحقہ علاقوں میں تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا، جمعہ کے روز کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More