Browsing Tag

Security Forces

سوات میں دس سال بعد آتش بازی پر پابندی ختم کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018) سوات میں فاک فوج کی جانب سے آتشبازی پر لگی پابندی ہٹا دی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سوات میں آتش بازی پر لگی پابندی کو دس سال بعد ختم کردیا گیا اب لوگ شادیوں اور دیگر تقریبات میں آتش…

سوات،شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات میں شدت پسندی کے الزام میں قید شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسندی کے الزام میں سیکورٹی فورسز کے زیر حراست واحد مراد سکنہ پشمال کو بیماری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں…

چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں کھیتوں میں کھدائی کے دوران ایک ڈرم برآمد کیاگیا جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے سیکورٹی فورسز کو دی فورسز نے ڈرم…

دیربالا:سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،لیفٹنٹ سمیت چار اہلکار زخمی

دیربالا(زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء) دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ کے نتیجے میں چار سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی ٹائر پنکچر ہونے…

سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ،ایک فوجی جوان زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) چارباغ میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ کنڈؤ میں…

اپر دیر،شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں میجر سمیت چار پاکستانی فوجی جاں بحق

اپردیر(زماسوات ڈاٹ کام ۔09اگست 2017ء)افغان سرحد کے قریب واقع پاکستانی علاقے میں پاکستانی فوج کی ایک کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے نتیجے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…