ملاکنڈ ڈویژن: رمضان المبارک کے لئے جامع سیکورٹی پلان کا اعلان
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن میں رمضان المبارک کیلیے پولیس کا جامع پلان کا اعلان، ڈویژن بھر کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی کھڑی نگرانی،مساجد اور اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم، کرونا پروٹوکول کی پابندی…