آج کی خبریں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات عدنان باچا جنوری 20, 2021 0 سوات میں نئے تعینات ڈپٹی کمشنر جنیدخان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سوات کمراٹ رود کی تعمیر کے لئے پانچ ارب روپے منظور کرلئے ہیں
آج کی خبریں الیکٹرانک میڈیا نے سوات کی سیاحت کو پروان چڑھانے اور قیام امن کے لئے نمایاں کرداراداکیا ہے،ڈی آئی جی عدنان باچا جنوری 4, 2021 0 ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہاہے کہ سوات ایک سیاحتی زون ہے اور قیام امن کے بعد سوات میں لاکھوں سیاحوں کی آمد اس بات کا واضح ثبوت ہے،پولیس نے عوام اور میڈیا کے ساتھ مل کر امن عامہ کو مضبوط بنادیا ہے