آج کی خبریں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ،35نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگی Waqas Haroon جنوری 6, 2020 0 سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہو رہے ہیں ،ایوان بالا 35 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گا جبکہ ایوان زیرین کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔