عمران خان کی ہر بات جھوٹی ثابت ہوئی، سیراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیراج الحق نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے عوام کو مہنگائی اور لاقانونیت میں ڈبو دیا ہے، عمران خان نے عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ تمام جھوٹے ثابت ہوئے، سوات کے گراسی گراونڈ میں جلسے سے خطاب کرتے…