Browsing Tag

Seraj-ul-haq

امیر جماعت اسلامی سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق 23 فروری کو ضلع سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے۔ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کے مہم کے سلسلے میں پہلا عوامی مارچ 23 فروری کو بروز اتوار دوپہر 2 بجے گرین چوک سے نشاط چوک مینگورہ

ملک میں صدارتی نظام کی نہیں نظام مصطفی ؐ کی ضرورت ہے،سیراج الحق

زما سوات(یکم مئی2019ء)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام کی نہیں نظام مصطفی ؐ کی ضرورت ہے، 9ماہ میں ثابت ہوا کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا نہیں، مہنگائی اور بے روز گاری…

بے گناہ مسلمانوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،سیراج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کیا امت مسلمہ کے موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے امت کی ترقی ممکن نہیں۔کشمیر اور افغانستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مارنے والے جلد انجام کو پہنچ جائیں گے ۔متحدہ…

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیراج الحق آج سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے ۔ دورہ کے دوران 9بجے صبح المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں تقریب ختم بخاری اور بعد ازاں دوپہر 2بجے فارم گراؤنڈ نزد سوات پریس کلب مینگورہ…

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے ۔دورہ کے دوران صبح 9بجے المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں تقریب ختم بخاری شریف اور 2بجے دوپہر جماعت اسلامی زون پی کے 5کے زیر اہتمام فارم…

اپر سوات کو ضلع بنانے کی بجائے سوات کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے،سیراج الحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سیراج الحق نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کو سی پیک میں شامل کیا جائے،اپرسوات ضلع بنانے کی بجائے سوات کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے،حکومتیں گزر گئی مگر یہاں کے مسائل کسی نے حل نہیں کئے…

امیر جماعت اسلامی سیراج الحق29 اکتوبر کو سوات کا دورہ کریں گے

وات(زما سوات ڈاٹ کام۔ 24ستمبر2017ء) امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 29اکتوبرکو سوات میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین کی زیرصدارت ضلعی…

زرداری،اسفندیار ولی،محمود خان اچکزئی سمیت سب کا احتساب ہوگا،سیراج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء )امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ اگر ایک دن کی حکومت بھی ملی تو ملک میں اسلامی نظام نافذ کریں گے،نواز شریف کو 62, 63کے تحت نااہل کردیاگیاجبکہ جماعت اسلامی نے پانامہ سکینڈل کے…

امیر جماعت اسلامی سیراج الحق 31 جولائی کو کالام میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )جماعت اسلامی کا کالام میں15 جولائی کوملتوی ہونے والے جلسے کے لئے دوبارہ تاریخ کا اعلان ،امیر جماعت سینیٹر سراج الحق 31جولائی کوکالام میں گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے ،جماعت اسلامی سوات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More