سیدوشریف سوات میں ورلڈ فارماسیسٹ ڈے منایاگیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)گذشتہ روز ینگ فارماسیسٹ کمیونٹی کے زیر اہتمام سعیدآرتھوپیڈک جنرل ہسپتال سیدوشریف سوات میں ورلڈ فارماسیسٹ ڈے منایاگیا، جسمیں ہاسپٹل فارماسیسٹ ڈاکٹر قمر گل SGTH، ڈاکٹر سعیداللہ صاحب کے علاوہ صدر ڈاکٹر علاؤالدین، سنیئر…