سی پیک کے ساتھ ہماری معاشی ترقی جڑی ہوئی ہے اور کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمیوں کو بند کرنے سے بھی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں اور غفلت برتنے سے انسانی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہیں
ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس وقت بھارت 2 سوچوں میں تقسیم دکھائی دے رہا ہے، بھارت میں ایک طرف سیکولرازم اور دوسری طرف ہندوتوا سوچ ہے جب کہ بھارت کی کوئی ایسی ریاست نہیں جہاں احتجاجی ریلی نہ نکلی…