تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کوشاں ہیں،شاہد علی خان
اکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل بابوزئی شاہدعلی خان نے کہا ہے کہ فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، فروری تک گیس منصوبے پر کام مکمل ہوجائیگا، لنک سڑکوں کی تعمیر اورواکنگ ٹریک…