Browsing Tag

Shemale

سوات، خواجہ سراوں کے حقوق وتحفظ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کو ٹرسٹ فار ڈیمو کریٹک ایجوکیشن اکاونٹبلٹی / فافن کے جانب سے خواتین، خواجہ سراؤں اور معذوری کا شکار افراد کے حقوق کے تحفظ و ترویج کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ملاکنڈ ڈویژ ن مختلف تنظیموں نے شرکت کی۔…

خواجہ سراؤں پر پولیس اہلکاروں نے شدید تشدد کیا،آرزو خان

خواجہ سراؤں کی تنظیم منزل فاؤنڈیشن کی صدر آرزو خان نے کہا ہے کہ مینگورہ پولیس سٹیشن کے اہلکاروں نے گرفتار خواجہ سراؤں پرتشدد کیا ہے، سادہ کپڑوں میں خواجہ سراؤں پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، انصاف نہ ملنے اور خواجہ…

خواجہ سراؤں کے الزامات بے بنیاد ہے،اُن کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوئی،ڈی پی او

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کو چالان کیا گیا تھا، قانون کے تحت کام کرنے والے خواجہ سراؤں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق…

سوات،خواجہ سراؤں کا احتجاجی مظاہرہ،ساتھی خواجہ سراؤں کی رہائی کا مطالبہ

مینگورہ میں خواجہ سراؤں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اورتشددکرنے والے ملزموں کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے اورانصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔خواجہ سراؤں کی تنظیم ٹرانزایکشن الائنس کے صوبائی صدر فرزانہ الیاس نے دیگر عہدیداروں کے…

سوات،پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے دس خواجہ سرا جیل منتقل

مینگورہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے دس خواجہ سراؤں کو جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ پولیس سٹیشن میں خواجہ سراؤں کی رپورٹ نہ درج کرانے پر خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا تھا اور پولیس اسٹیشن مینگورہ پر حملہ کیا تھا۔ مشتعل…

مہنگائی، خراب معیشت، خواجہ سراؤں کے بالاخانے ویران

پشاورسے تعلق رکھنے والی 29 سالہ کترینہ کہتی ہیں ایک وقت تھا جب خواجہ سراؤں کے بالا خانے آباد رہتے تھے۔ میوزک پارٹیوں کی بکنگ کے لئے دن رات ان بالا خانوں میں لوگوں کی چہل پہل لگی رہتی تھی ۔اب اک آدھ تقریب میں جائیں بھی تو اکثرخالی ہاتھ…

مینگورہ پولیس نے غیرمقامی 17 خواجہ سراؤں کو گرفتارکرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )مینگورہ پولیس نے چھاپے مار کر 17خواجہ سراؤں کو گرفتارکرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور ملحقہ علاقہ جات میں ملک کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے ڈھیرے ڈال دئے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More