آج کی خبریں شنگردار میں معمر شخص رکشے سے گر کر جاں بحق ہوگیا عدنان باچا جون 6, 2021 0 جاں بحق شخص رکشے میں آگے بیٹھا ہوا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے رکشے سے نیچے گر گیا