Browsing Tag

sindh

پنجاب حکومت نے سندھ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی

  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حکومت پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر سے سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر…

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل

ایس بی سی اے کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کو بھی معطل کیا گیا ہے اور ان افسران کی معطلی کا فیصلہ تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں اضافہ

سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی۔سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی

حکومت سندھ کا 17 برس بعد صوبے میں مقیم افغانیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

افغانیوں کو مخصوص کیمپ تک محدود کیاجائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکام کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم اور رجسٹرڈ وغیر رجسٹرڈ افغا نیوں سے متعلق کوئی مستند ڈیٹا دستیاب نہیں ہے جس کے سبب سنگین قانونی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پاکستان…

ایم پی اے علی غلام کی 386 ایکڑ زمین اور 25 بینک اکاؤنٹس نکلے

رکن اسمبلی نے جواب دیا کہ تیسری بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوا ہوں، عدالت نے استفسار کیا کہ ایم پی اے فنڈ سے علاقے میں کتنے ترقیاتی کام کرائے؟ عدالت نے علی غلام نظامی سے استفسار کیا کہ کتنے اسکول اور اسپتال بنوائے ہیں؟ علی غلام نظامانی نے…

بینظیرانکم سپورٹ سے رقم حاصل کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئے

وظیفہ خوروں میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 18کے محمد افضل اورمحکمہ پبلک ہیلتھ کے گریڈ 18 کے قاضی کبیر احمد، محکمہ تعلیم کے گریڈ 17 کے حکم داد، محکمہ آڈیٹر جنرل کے گریڈ 17 کے افسر محمد مسکین، محکمہ ہائر ایجوکیشن کے گریڈ 17 کے افسرمحمد یوسف اور گریڈ…

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے جج کیخلاف مقدمہ درج

شہداد کوٹ میں سلمیٰ بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہوکر سیہون کے ایک گیسٹ ہاؤس میں رہائش پذیر تھے جہاں 13 جنوری کو لڑکی کے اہل خانہ سیہون پہنچے اور دونوں کو پکڑ لیا۔ معاملہ پولیس تک جا پہنچا تو پولیس لڑکی کو بیان کے…

صوبہ سندھ میں5 سال میں 1300 افراد کی خودکشی، کس شہر میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں؟

خودکشیوں کے اعدود و شمار کے گراف میں حیدرآباد ڈویژن دوسرے نمبر ہے جہاں مجموعی طور پر 299 افراد نے خود کشی جن میں 183مرد اور 116خواتین تھی۔ شہید بےنظیر آباد ڈویژن میں 181 افراد نے خودکشی کی جن میں 106مرد اور 75خواتین تھی، لاڑکانہ ڈویژن میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More