رواں سال پندرہ ہزار شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا،آئی جی پولیس صلاح الدین محسود
سوات (زما سوات ڈاٹ کام 15جولائی 2017ء ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان نے کہا ہے کہ رواں سال 32ہزار سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن میں پندرہ ہزار پانچ سو شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز…