Browsing Tag

Snow

مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد

سوات(زماسوات)موسم سرما کی آمد آمد ،سوات کے بالائی علاقوں سمیت مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، حسین وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ یخ بستہ ہواﺅں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات…

سوات : بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع

مینگورہ شہر ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ ایک دن وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے خود کو گرم کرنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے ۔مینگورہ شہر کے…

سوات، بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ شاہراہ بند

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ کالام تا مہوڈنڈ اور کالام تا اتروڑ شاہراہ بند ہو گئی ہے

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت کردی

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور…

سوات میں بارش وبرفباری کا نیا سلسلہ شروع،مہوڈنڈ شاہراہ بند

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں…

کالام، اتروڑ کی شاہراہ تین دنوں سے بند، انتظامیہ خاموش تماشائی

کالام کی وادی اتروڑ کی شاہراہ برفباری کے باعث بند، مقامی افراد مشکلات کا شکار ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے نواحی علاقے اتروڑ تک جانے والی شاہراہ تین دنوں سے برفباری کے باعث بند پڑی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ لنک سڑکیں…

مالم جبہ، سڑک پر گاڑیاں پھسل کرکھائی میں جا گری،دو افراد زخمی

سوات کی سیاحتی وادی مالم جبہ میں دو گاڑیاں پھسلنے سےکھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی وادی مالم جبہ میں شدید برف باری کی وجہ سے سڑک پر ایک گاڑی پھسل کر کھائی میں جا گری تھی جس کو بچانے کلئے کرین…

سوات میں سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات جاری

سنو جیپ ریلی کیلئے مہوڈنڈ جھیل کے گراؤنڈ میں 3 کلومیٹر ٹریک بنایا گیا ہے جس میں ڈرائیوروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا،مالم جبہ میں گزشتہ کئی سالوں سے سنو فیسٹول کا انعقاد ہوتاہے جس میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جوش وخروش سے حصہ لیتے ہیں۔…

کالام میں سنو کبڈی چیمپئین شپ کا آغاز 12 جنوری کو ہوگا

وادی سوات کی برفیلی وادی کالام میں برف پر سنو کبڈی چمپین شپ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گزشتہ سال بھی جاری برفباری میں نوجوانوں کے درمیان سنو کبڈی چیمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ارگنائزرعزیز کالامی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح…

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری،کالام شاہراہ بند

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔شدید برف باری کے باعث کالام مینگورہ شاہراہ بند ہوگئی۔شدید سردی کے باعث مکینوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مانکیال، اتروڑ میں برف باری کا سلسلہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More