Browsing Tag

snowfall

سوات میں بارش و برفباری، سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی مقامات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، اپر سوات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے اور راستے کھولنے کا کام بدستور جاری ہے ۔ ترجمان یو ایس ڈی اے سعید الرحمان کے مطابق…

سوات میں طویل خشک سالی کے بعد بارش اور برفباری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں طویل خشک سالی کے بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضآفہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث طویل خشک…

سوات میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

مینگورہ سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہئ انجماد سے گرنے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

برف باری کا سلسلہ رُکتے ہی سیاح سوات اُمڈ آئے

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد موسم صاف ہوگیا،سیاحوں کی کثیر تعداد میں سیاحتی مقامات آمد، سوات کے بالائی علاقوں کالام،مہوڈنڈ،مالم جبہ اور دیگر علاقوں میں تین دن بعد جاری برف باری کا سلسلہ رک گیا

بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند،لوگ گھروں میں محصور،کالام شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

سوات کے بالائی علاقوں کی سڑکیں برفباری کے باعث تا حال بند ، کالام شاہراہ سے برف ہٹا کر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے تاہم جگہ جگہ پر ٹریفک جام اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

سوات، بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برفباری ریکارڈ

سوا ت کے بالائی علاقوں میں ہفتہ کے روز سے جاری برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث سڑکیں بند اور لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کالام کے علاقوں مٹلتان،اوشو،گبرال اور مہوڈنڈ میں چار فٹ سے زائد برف باری ہو چکی ہے اور یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More