Browsing Tag

Sports

واپڈا انڈومنٹ فنڈ فار اسپورٹس کے ٹرائلز 13اکتوبر کو ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)واپڈا انڈومنٹ فنڈ فار اسپورٹس کے سلسلے میں خیبرپختونخواکے دواضلاع پشاور اور سوات کے بچوں اور بچیوں کے لئے ٹرائلز دس اکتوبر کو پشاور اور 13 اکتوبر کو گراسی گراونڈ سوات میں ہونگے۔پاکستان واپڈا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ان…

سوات: کھیلوں کے فروغ میں سپورٹس ڈاریکٹوریٹ کا کردار صفر

ضلعی سپورٹس بورڈ کا سالانہ خرچہ ایک کروڑ اسی لاکھ لیکن کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ انڈر21 اور23گیمز میں کروڑوں کی خرد برد بھی کی جارہی ہے ۔ مختلف کھیلوں سے وابستہ کھلاڑی سپورٹس بورڈ اور دیگر متعلقہ اداروں کی عدم توجہی کے باعث مایوسی کا…

سوات میں انڈر21گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا

خیبرپختونخوا تحصیل لیول انڈر 21 گیمز کا افتتاح سوات میں کردیا گیا۔تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر سکندر شاہ مہمان خصوصی تھے۔ گیمز میں ضلع سوات کے سات تحصیلوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جن میں فٹبال،والی بال، رسہ کشی،کبڈی،بیڈمنٹن اور ایتھلیٹکس…

خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کی ٹرافی اور لوگو کی تقریب رونمائی

خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کی ٹرافی اور لوگو کی تقریب رونمائی مکان باغ سوات میں ہوئی۔اس موقع پرباقاعدہ طور پر ٹرافی اور لوگو کی رونمائی کی گئی۔ تقریب میں کھلاڑیوں نے ٹیبلو اور نغمے پیش کئے جس میں ریجنل سپورٹس آفیسر حضرت اللہ خٹک،ملاکنڈڈویژن…

بریکوٹ سب ڈویژن کے پرائمری اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر (زنانہ)دلشاد بیگم نے کہاہے کہ تعلیم وتربیت کے ساتھ بچیوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے صحت مندمعاشرہ تشکیل ہوگا،بچیوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کھودل میں بھی بڑھ کر حصہ لینا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ہائیرسیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے ہائیر سیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل جیت کر فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔امسال سکولز ٹورنامنٹ میں میں فٹبال ٹیم نے پہلی( ونرپوزیشن) ہینڈبال سیکنڈ پوزیشن جبکہ کرکٹ انٹر سکولزضلع میں158…

کبل،گرلز پرائمری سکولوں کے درمیان دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کبل میں SRSPاور برٹش کونسل کی جانب سے مختلف گرلز پرائمری سکولوں کے درمیان ایک روزہ دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقا د کیا گیا۔ جس میں تحصیل کبل کے مختلف گرلز سکولوں کی طالبات نے شرکت کی

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More