سوات سائنس فیسٹول اختتام پذیر،سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات چھا گئے
سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18اپریل2018) سوات میں پاکستان کا سب سے بڑا دو روزہ ’’سوات سائنس فیسٹول‘‘اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹول کے دوسرے اور اختتامی روز سرکاری ونجی سکولوں کے طلبہ و طالبات کی جانب سے سو سے زائد سائنسی سٹالز لگائے گئے تھے اور اپنی…