Browsing Tag

Student

سوات کے نوجوان نے موسیقی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر کامران نے ایشین میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بشک کرغزیستان میں موسیقی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ مقابلوں میں انڈیا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک سے 50طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔جس میں پاکستان کے نمائندگی…

پشاور میں قتل سوات کے طالب علم کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوشل ویلفیئرسوسائٹی(اصلاحی کمیٹی کانجو) نے پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کے طالبعلم کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور طالبعلم کے لواحقین کو معاؤضہ دینے کا مطالبہ کردیا ،اس سلسلے میں مذکورہ کمیٹی نے احتجاجی…

پرائمری سکول کا طالب علم پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) سکول جانے والا طالب علم گزشتہ پانچ دنوں سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا،بچے کے چچازاد بھائی محمد علی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حمزہ ولد تاج محمد خان 11اکتوبر کو سکول گیا تھا ، سکول کی چھٹی ہوئی…

سوات کے طالب علم نے ‘‘بیسٹ ریسرچ ایوارڈ آف دی ائر’’ حاصل کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22ستمبر2017ء )سوات کا ایک اور اعزاز ، تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں پڑھنے والے پی ایچ ڈی کے سوات کے طالب علم ڈاکٹر فضل اللہ نے ’’بیسٹ ریسرچ ایوارڈ آف دی ائر‘‘ کا اعزاز حاصل کرلیا، ڈاکٹر فضل اللہ نے قلیل عرصے…

ہائیر ایجوکیشن کی نجکاری کے خلاف سوات کے طلباء سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20ستمبر2017ء )جہانزیب کالج ، ڈگری کالج اور ٹیکنیکل کالج کے طلباء کا پروفیسر کا کلاس نہ لینے کے خلاف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہین اپنے اپنے کالجوں سے روانہ ہوکر مینگورہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More