Browsing Tag

students

طلباء و طالبات کو یونیورسٹیوں کی فیس معاف کی جائے، سردار وقار شہزاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثرہ طلبہ کے مسائل کے حل کے لئے سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے حکومت کو تجاویز پیش کردی، یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو فیس کی معافی یا 75 فی صد رعایت کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں…

سوات یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے پانچویں مرحلے کے تحت یونیورسٹی آف سوات کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے 22طلباء وطا لبات میں لیپ ٹا پس تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں وائس چا نسلر یونیورسٹی آف سوات پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان نے…

ڈھیرئی سکول سے سات اساتذہ کا تبادلہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے باوجود ہائیرسیکنڈری سکول ڈھیرئی سے سات اساتذہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ سکول میں زیرتعلیم ایک ہزار کے قریب طلباء کاتعلیمی مستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کے لئے چترال کا تین روزہ دورہ

ی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجرجنرل محمد اعجاز مرزا کی خصوصی ہدایت پرپاک فوج کے زِیر اہتمام مالاکنڈ ڈویژن کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کوچترال کا تین روزہ دورہ کرایا گیا۔وفد میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ،یونیورسٹی آف سوات اور سیدو میڈیکل…

طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔جی او سی مالاکنڈ

جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ہدایت پر یونیورسٹی آف مالاکنڈ اور تیمر گرہ کے مختلف سکول وکالجز کے طلباء و طالبات نے دیر سکاؤٹ فورٹ تیمر گرہ کا دورہ کیا اور ایک یاد گار دن گزارا۔ طلباء و طالبات کو دیر سکاؤٹس قلعہ کے…

سوات کی ترقی میں طلباء کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے،جی او سی ملاکنڈ ڈویژن

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ہدایت پر یونیورسٹی آف سوات اور افضل خان لالہ کالج کے طلباء و طالبات نے ملاکنڈ فورٹ کا دورہ کیا اور ایک یادگار دن گزارا۔اس موقع پر طلباء وطالبات کو ملاکنڈفورٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا…

طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنا اولین ذمہ داری ہے،حافظ محمد ابراہیم

ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ تمام اداروں بشمول مدارس کے طلباء و طالبات کو یکساں طور پر سہولیات فراہم کرنا اولین فرائض میں شامل ہیں، سرکاری، نجی اور مدارس کے بچوں میں کوئی تفریق…

شانگلہ سٹوڈنٹ سوسائٹی سوات کے زیر اہتمام کلچر نائٹ تقریب کا انعقاد

شانگلہ سٹوڈنٹ سوسائٹی سوات کے زیر اہتمام کلچر نائٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شانگلہ اور سوات سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور علاقے کے معززین نے شرکت کی، تقریب میں طلبہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی

کورکمانڈر پشاور کا دورہ مالم جبہ، مقبوضہ کشمیر کے دو سو طلباء سے ملاقات

کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے مالم جبہ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے میجک ماؤنٹین ایڈوینچر پارک کا افتتاع اور سیمسنز سکی سکول اورہسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس موقع پر جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا،ایم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More