Browsing Tag

students

سوات کے طلباء وطالبات کا ارندو سیکٹر چترال کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جی اوسی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل محمداعجاز مرزا کی ہدایت پر سوات کے طلباء وطالبات کوارندوسیکٹر(چترال) کادورہ کرایاگیا، جہاں طلباء اورطالبات نے ان پھٹے بارود کی سرچ اورکلیئرنس کامشاہدہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشن میں شامل…

فیسوں کی عدم ادائیگی،آٹھ ہزار طلبہ کا مستقبل تاریک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)فیسوں کی عدم ادائیگی،سوات کے آٹھ ہزار طلبہ وطالبات کا زیورتعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،بار ہ سو اساتذہ بھی متاثر ہوں گے،متعلقہ آفیسر وزیر اعلیٰ پروگرام کو ناکام بنانے کے مشن پر کاربند،مسئلہ حل نہ ہونے کی…

جہانزیب کالج کی مسماری کے باعث نشستوں میں کمی، ہزاروں طلبہ کا داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جہانزیب کالج سوات میں فرسٹ ائر داخلوں کی نشستوں میں کمی کے باعث طلبہ کے داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے عوام نے اقدامات کا بروقت مطالبہ کیا ہے تاہم عمارت کی مسماری اور…

پرائمری سکول مٹلتان کی عدم تعمیر،طلباء کا شدید سردی اور برف میں احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14دسمبر2017ء )گورنمنٹ پرائمری سکول مٹلتان کی عدم تعمیر کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا،طلباء کا کہنا تھا کہ وہ کھلے آسماں تلے شدید سردی اور برف میں برآمدوں میں بیٹھے رہتے ہیں جبکہ کئی سال گزر گئے ،بار بار احتجاج…

ٹیکنکل کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) ٹیکنیکل کالج پانڑ کے سینکڑوں طلباء کا فیسوں میں اضافے اور مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مطالبات کے حل کے لئے 3روز کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،گذشتہ روز ٹیکنکل کالج پانڑ کے سینکڑوں طلباء…

کالجوں کے فیسوں میں اضافہ سراسر ظلم اور ذیادتی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور نامزد امیدوار پی کے اسی واجد علی خان نے کہا ہے کہ کالجوں کے فیسوں میں اضافہ صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر سوالیہ نشان ہے ، ایک طرف حکومت تعلیمی…

حاجی بابا سکول کے طلباء کا سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اکتوبر2017ء) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مینگورہ حاجی بابا میں پانی کی عدم دستیابی کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، مسئلہ حل نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حاجی بابا مینگورہ میں…

اساتذہ کا بائیکاٹ ختم،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) بنی گالا میں عمران خان سے کامیاب مذاکرات کے بعد صوبے بھر کی طرح سوات کے اساتذہ تنظیموں نے بھی ہڑتال ختم کردی اور باقاعدہ کلاسیں لینا شروع کردیا،اساتذہ تنظیموں کے مطابق حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات…

سوات،کالجوں میں اساتذہ کا بائیکاٹ،طلباء سراپا احتجاج بن گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) سوات کے کالجوں میں اساتذہ کا بائیکاٹ جاری،طلباء کا قیمتی وقت ضائع ہونے لگا،ضلع بھر کے طلباء سراپا احتجاج بن گئے،صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری کالجوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا بائیکاٹ تا حال جاری ہے…

کالام کے طلباء صوبائی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام/ایچ ایم کالامی۔05اکتوبر2017ء)کالام میں ڈگری کالج کی عدم تعمیر کے خلاف طلباء اور علاقہ عمائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے موجودہ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی جانب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More