Browsing Tag

sui gas dept

سوات،صارف عدالت نے سوئی گیس محکمہ پر 20 لاکھ جرمانہ عائدکردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء)صارف عدالت نے محکمہ سوئی گیس سوات پر 20لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ شہریوں کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری۔ ذرائع کے مطابق مسلسل گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے سماجی…